Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions اسلام میں جسمانی اعضاء عطیہ کرنے کا حکم

  • اسلام میں جسمانی اعضاء عطیہ کرنے کا حکم

    Posted by Aejaz Ahmed on July 31, 2025 at 2:29 pm

    برائے مہربانی یہ بتائیں کہ اسلام میں مرنے کے بعد کسی شخص یا اسکی فیملی کی طرف سے اعضاء عطیہ کرنے کا کیا حکم ہے۔ یہ جائز ہے یا ناجائز ہے؟؟ اور کیا کسی کا اعضاء لینے کے لئے مرنے والے سے یا اسکی فیملی سے اجازت لینا ضروری ہوتا ہے ؟؟

    Ahsan replied 5 hours, 21 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register