-
کیا مسیح ع کا مشن مکمل نہیں ہوا تھا؟
کیا مسیح ع کو جب اٹھا کیا گیا تب ان کا مشن مکمل نہیں ہوا تھا؟
غامدی صاحب نے البیان میں یہ لکھا ہے:
مسیح علیہ السلام اللہ کے رسول تھے اور رسولوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا یہ قانون قرآن میں بیان ہوا ہے کہ اللہ اُن کی حفاظت کرتا ہے اور جب تک اُن کا مشن پورا نہ ہو جائے، اُن کے دشمن ہرگز اُن کو کوئی نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہوتے۔ اِسی طرح اُن کی توہین و تذلیل بھی اللہ تعالیٰ گوارا نہیں کرتے اور جو لوگ اِس کے درپے ہوں، اُنھیں ایک خاص حد تک مہلت دینے کے بعد اپنے رسولوں کو لازماً اُن کی دستبرد سے محفوظ کر دیتے ہیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
Sorry, there were no replies found.