Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions تعظیمً جُھکنا شرک یے؟

  • تعظیمً جُھکنا شرک یے؟

    Posted by Zohan Malik on August 5, 2025 at 3:01 pm

    السلام علیکم کیا تعظیمً جھکنا شرک ہے چاہے وہ رکوع کی حالت میں ہو یا سجدے کی حالت میں یا جس طرح ہمارے پر صغیر کے اندر روایت ہے اپنے سے بڑی عورتوں کو جھک کے ملا جاتا ہے یعنی وہ سر پہ ہاتھ رکھتی ہیں اور اگر ایسی باتیں شاعری کے اندر ہوں تو انہیں کیسے دیکھا جائے گا جیسے ایک گانے میں ہے (تو چاہے تو قدموں میں سر رکھدوں)یا اور بھی (اجازت اگر ہو تو قدموں میں سو لُوں )یا اور بھی ایسی باتیں ہوں جن میں جھکنے کی بات ہو شاعری میں اُنھے مبالغہ سمجھا جاۓ گا یا کچھ اور

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 days, 2 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • تعظیمً جُھکنا شرک یے؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 5, 2025 at 10:24 pm

    شاعری میں مبالغے کو ایک حد تک گوارا کیا جاتا ہے۔ مبالغہ ہی شاعری کا حسن ہوتا ہے۔

    تعظیما سر جھکانا یا کمر جھکا دینا شرک نہین۔ البتہ سجدہ کسی صورت نہیں کیا جا سکتا۔ سجدہ صرف خدا کے لیے مخصوص ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register