-
ڈراموں فِلموں میں مزارات دٍکھانا؟
السلام علیکم ڈراموں اور فلموں میں مزارات دکھانا کیسا ہے یہ تو سمجھ لگ گئی کہ ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کے لیے ہے حدود یہ ہے کہ شرک اور بے حیائی سے بچنا چاہیے کیا مزارات دکھانا گناہ کے زمرے میں اتا ہے کیونکہ یہ ہمارے اسلام کا حصہ تو نہیں ہے مزارات وغیرہ ایک طرح سے ان کو پروموٹ کیا جا رہا ہوتا ہے اسلامی حصہ دکھایا جا رہا ہوتا ہے یہاں پہ جا کے دعا کرتے ہیں ڈراموں کے اندر فلموں کے اندر تو کیا سب یہ دکھانا گناہ کے زمرے میں اتا ہے اگر ایک اداکار خود شرک نہ کرے مطلب مزارات والے سین وہ کرے کردار نبھائے کوئی ایسا کردار نبھائے کہ جس کے اندر مزارات پہ جانا ہو مطلب مزار پہ جا کے دعا مانگنی ہو لیکن وہ شرک نہ کرے وہاں پہ جا کے صرف اس کردار کو ایک فرضی طور پر نبھائے اور اس کے اندر کوئی دعا نہ مانگے تو کیا پھر بھی اس کی گنجائش بچتی ہے کہ وہ مزارات والے سین کرسکتا ہے ،،، مختصر یہ کے مزارات والے سین کرنا ایک اداکار کے لیے کیسا ہے؟ برائے مہربانی وضاحت کیجیے گا
Sponsor Ask Ghamidi
Sorry, there were no replies found.