-
Cheese From Rennet
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
سر ہم اگر کوئی cheese بازار سے لیں تو عموما” اُسے Rennet سے ferment کیا گیا ہوتا ہے ۔ سُن رکھا ہے اگر جانور کو حلال طریقے سے ذبخ کیا ہے تو ٹھیک ورنہ اُسکے Rennet سے بننے والا cheese بھی خرام ہے اور Rennet جو hormone ہے وہ (sheeps)بھیڑوں کے Stomch سے extract کیا جاتا ہے . وضاحت فرما دیں کہ خرام ہی ہوگا یا کھانے میں استعمال کر سکتے ہیں شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2003 days, 9,282 registered users have posted 67,087 messages under 19,630 unique topics on Ask Ghamidi.