Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions قرآن مجید حفظ کرنے کے بعد بھول جانا گناہ ہے ؟

  • قرآن مجید حفظ کرنے کے بعد بھول جانا گناہ ہے ؟

    Posted by Kaleem Khan on August 10, 2025 at 12:48 pm

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

    حضور کی! میں نے کافی سال پہلے حفظ کیا تھا۔ اس کے بعد تعلیم اور نوکری میں اتنا

    مصروف ہوگیا ہوں کہ حفظ کیا ہوا قرآن کریم

    اب بھولنے لگا گیا ہے۔ مگر میں اب عربی زبان سیکھ کر قرآن کریم کو سمجھ کر پڑھنے اور دوسروں تک اچھی باتیں پھیلانے کو کوشش کر رہا ہوں۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ جو بھول گیا ہے اسکا کیا حل ہے ؟

    Kaleem Khan replied 3 hours, 59 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register