-
وراثت کا قانون
اگر ایک عورت فوت ہو گئی ہے، اس کے شوہر اور والدین اس سے پہلے فوت ہو گئے اور ان کی کوئی اولاد بھی نہیں تھی، اب وراثت کی تقسیم اس عورت کے بہن اور بھائیوں میں کیسے ہو گی؟ کیا بھائیوں کا حصہ 2/8 اور بہنوں کا حصہ 1/8 ہو گا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2084 days, 9,655 registered users have posted 68,903 messages under 20,302 unique topics on Ask Ghamidi.