Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions زمین کی ملکیت اور خراج

  • زمین کی ملکیت اور خراج

    Posted by Tanveer Hussain on August 15, 2025 at 1:56 am

    اگر زمین مسلمانوں کے نظم اجتماعی کے اختیار میں ہے یا ان کی ملکیت ہے اور انفرادی ملکیت نہیں تو پھر صرف مفتوحہ علاقوں کی زمینوں پر ہی خراج کیوں عائد کیا گیا اور عرب کی زمینوں پر خراج کیوں نہیں عائد کیا گیا

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 weeks, 5 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • زمین کی ملکیت اور خراج

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 15, 2025 at 3:56 am

    عرب کی زمینوں پر عشر ادا کیا جاتا تھا جس کی مقدار مقرر ہے۔ غیر مسلموں کی مفتوحہ زمینوں پر خراج عائد کیا جاتا تھا جس کی مقدار حکم ران طے کرتے تھے۔

    جن لوگوں نے اپنی زمینیں آباد نہیں کیں ان پر کاشت کاری نہیں کی تھی حضرت عمر نے ان سے وہ لے لی تھیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register