Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions ناجائز بچہ؟

  • ناجائز بچہ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on August 15, 2025 at 2:09 am

    کیا اسلام میں زنا بالرضا اور زنا بالجبر کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کو ناجائز کہتے ہیں ؟؟ وہ بچہ کہاں پرورش پائے گا اور اسکے حقوق عام بچوں سے کہاں کہاں پر مختلف ہوں گے ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 17 hours, 18 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • ناجائز بچہ؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 15, 2025 at 3:52 am

    ایسے بچوں کا کویہ قصور نہیں۔ ان کو تمام حقوق ملنے چاہییں۔ اگر باپ معلوم ہو تو اسے بچے کی پرورش کا زمہ دار بنایا جائے گا۔

    معاشرے میں ایسے بچوں کو نفرت یا حقارت کی دیکھنا درست نہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register