Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Namaz Mein Qirat

  • Namaz Mein Qirat

    Posted by Faheem Akbar on August 16, 2025 at 1:21 am

    علم میں آیا ہے کہ نماز میں فاتحہ کے بعد قرات میں دعائیہ آیات نہیں پڑھی جا سکتیں۔ اس کی کیا وجہ ہے ؟ حالانکہ وہ بھی قرآن کی آیات ہیں۔ کیا اس حکم میں ایسی آیات بھی شامل ہیں : رَبِّ اَوۡزِعۡنِىۡۤ اَنۡ اَشۡكُرَ نِعۡمَتَكَ الَّتِىۡۤ اَنۡعَمۡتَ عَلَىَّ وَعَلٰى وَالِدَىَّ وَاَنۡ اَعۡمَلَ صَالِحًـا تَرۡضٰٮهُ وَاَدۡخِلۡنِىۡ بِرَحۡمَتِكَ فِىۡ عِبَادِكَ الصّٰلِحِيۡنَ ۞ (النمل ۱۹)

    اگر یہ دعائیہ آیت فاتحہ کے بعد پڑھنا موزوں ہے تو اس کا ابتدائی حصہ: فَتَبَسَّمَ ضَاحِكًا مِّنۡ قَوۡلِهَا وَقَالَ ۔ ترک کر کے صرف دعائیہ حصے سے تلاوت کا آغاز کرنا جائز ہے ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 weeks, 4 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Namaz Mein Qirat

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 18, 2025 at 8:03 am

    روایتوں سے معلوم ہوتاہے کہ قرا ء ت کے دوران میں رسول اللہ ﷺ قرآن کا جواب بھی دیتے تھے۔ چنانچہ تسبیح کے حکم پر تسبیح کرتے ، سجدہ کی آیتو ں پر سجدہ کرتے ، رحمت کی آیتوں پر رحمت او ر عذاب کی آیتوں پر اللہ کی پناہ چاہتے اور دعاؤں کے مضمون پر ’آمین‘ کہتے تھے ۔

You must be logged in to reply.
Login | Register