Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions سورہ احزاب کی آیت ایک خاص وقت کےلیے کیا دلیل؟

  • سورہ احزاب کی آیت ایک خاص وقت کےلیے کیا دلیل؟

    Posted by Zohan Malik on August 16, 2025 at 2:21 pm

    السلام علیکم سورہ احزاب کی ایت نمبر 59 ایک خاص وقت کے لیے تھی اس کی کیا دلیل ہے اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ جو حکم تھا خاص ازواج مطہرات کے لیے تھا تو اس میں تو مسلمانوں کے عورتوں کا بھی کہا گیا ہے اس ایت کے اندر تو یا پھر اس سورت کے اندر الگ سے کوئی ازواج مطہرات کے لیے اور ایت تھی ؟ اور ویسے کہا جاتا ہے کہ قران مجید قیامت تک کے لیے رینماٸ ہے تو کیا وہ جو ایت تھی وہ اس خاص وقت کے لیے تھی اس کی کیا دلیل ہے برائے مہربانی لکھ کر وضاحت کے ساتھ سمجھا دیجئے گا

    Zohan Malik replied 10 hours, 29 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register