-
سوال کرنا غلط یا صحیح ؟
السلام علیکم سوال کرنا غلط ہے یا صحیح ۔
ایک طرف یہ کہتے ہیں ہم کے سوال کرنا چاہیے اپنے مذہب سے لیکن دوسری طرف اگر قران میں دیکھیں تو حضرت ابراہیم نے تو اللہ تعالی سے اس ٹائم کو سوال نہیں کیا تھا جب انہیں خواب دکھایا گیا تھا یعنی جو حضرت اسماعیل کو ذبح کرنے والا تو وہ تو فورًا تیار ہو گئے تھے حضرت اسماعیل کو ذبح کرنے کے لیے انھوں نے آگے کوٸ سوال نہیں کیا ،،،۔۔ ویسے ایک طرف مجھے اگر میں اپنا بتاؤں تو مجھے یہ لگتا ہے کہ سوال کرنا صحیح ہے اگر کوئی دماغ میں سوال ا رہا ہے تو اسے کرنا چاہیے لیکن پھر جب ایسی باتیں دماغ میں اتی ہیں تو کچھ سمجھ نہیں اتا حالانکہ اس پر جاوید احمد غامدی نے ایک تبصرہ بھی کیا تھا کہ اگر مجھے دین کہے کہ اپنا سر دیوار میں مارو میں پہلے سر ماروں گا اور پھر اس کی حکمت تلاش کروں گا بات یہ بھی لوجیکل ہے ویسے لوجک تو بہت ساری باتوں میں نکل اتا ہے لیکن یہ صحیح لگ رہی ہے بات غامدی صاحب کی ۔
سوال کرنا درست ہے یا نہیں قران مجید سے یا اللہ تعالی کے بارے میں سوالات کرنا چلو بارے میں سوال کرنا تو ایک الگ بات ہے لیکن اللہ تعالی کہ حکم کے اگے ایک سوال کرنا کہ اللہ نی یہ مجھے کیوں کہی یہ بات
یہ بات میں نے ایک سمجھانے کے لیے کی ہے تاکہ میری بات واضح ہو جائے ۔۔
برائے مہربانی سمجھا دیجئے گا
Sponsor Ask Ghamidi
Sorry, there were no replies found.