Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions نماز جمع کرنا؟اور دلیل۔۔؟

  • نماز جمع کرنا؟اور دلیل۔۔؟

    Posted by Zohan Malik on August 16, 2025 at 2:57 pm

    السلام علیکم نماز جمع کرنا کیسا ہے یعنی ظہر اور عصر ۔۔ مغرب اور عشاء میں جاب کرتا ہوں ایک کمپنی میں ویسے کبھی کبھار میں ظہر اور عصر بھی ساتھ ملا لیتا ہوں لیکن کمپنی میں جب جاتا ہوں تو مغرب اور عشاء ملا کر پڑھتا ہوں عشاء کے ٹائم پہ کیونکہ مغرب کے ٹائم کام کا وقت ہوتا ہے اور بریک نو بجے ہوتی ہے جس کے بعد میں مغرب اور عشاء پڑھ لیتا ہوں میں کنفرم یہ کرنا چاہتا ہوں کہ بغیر وجہ کے بھی ظہر اور عصر ملا کے پڑھ سکتے ہیں اور قران مجید میں یہ بھی ہے کہ نماز اپنے مقررہ وقت پر ادا کرو ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 weeks, 5 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • نماز جمع کرنا؟اور دلیل۔۔؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 18, 2025 at 7:07 am

    بغیر وجہ کے نمازوں کو جمع کرنے کی اجازت نہیں۔ رخصت ہمیشہ کسی عذر کی وجہ سے دی جاتی ہے۔ آپ کو جو مسئلہ درپیش ہے اس میں نمازوں کو جمع کر سکتے ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register