Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions کیا اسباب سے ماوراء مدد مانگنا شرک ہے ؟

  • کیا اسباب سے ماوراء مدد مانگنا شرک ہے ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on August 17, 2025 at 4:11 pm

    کچھ لوگ کہتے ہیں کہ قران کے مطابق چونکہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے آصف برخیہ سے اسباب سے ہٹ کر مدد مانگی اس لئے کسی بھی دوسرے انسان سے اسباب سے ماوراء مدد مانگنا شرک نہیں ہے۔

    برائے مہربانی تفصیل سے رہنمائی کر دیں

    Aejaz Ahmed replied 3 weeks, 5 days ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • کیا اسباب سے ماوراء مدد مانگنا شرک ہے ؟

    Aejaz Ahmed updated 3 weeks, 5 days ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 18, 2025 at 4:36 am

    سلیمان علیہ السلام نے اسباب سے ہٹ کر کچھ نہیں مانگا۔ یہ صرف خدا ہے جسے اسباب کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اور وہ اسباب کو اپنے حکم کے تابع کر سکتا ہے۔ سلیمان علیہ السلام کے دربان کا جن یا وہ شخص جس کے پاس خدا کے قوانین میں سے ایک قانون کا علم تھا، اسباب کے تحت یہ کرنے پر قادر تھے۔

    یہ نفسی علوم کا علم ہے جس کے تحت اج بھی کچھ لوگ لوگوں کا دماغ پڑھ لیتے ہیں یا اور کچھ کارنامے انجام دے دیتے ہیں۔

  • Aejaz Ahmed

    Member August 18, 2025 at 7:07 am

    جزاک اللہ

You must be logged in to reply.
Login | Register