Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums World Religions کیا ڈاڈھی کو کاٹنے کی ممانعت دینی حکم ہے؟

  • کیا ڈاڈھی کو کاٹنے کی ممانعت دینی حکم ہے؟

    Posted by Zarrar Butt on August 19, 2025 at 3:34 pm

    ہم نے غامدی صاحب سے سیکھا ہے کہ سنت قرآن سے مقدم ہے اور انبیاء کا طریقہ ہے جو شروع سے چلا آ رہا ہے اور انبیاء کی ھدایت کی پیروی کا حکم محمد صلی الله علیه وسلم کو الله نے قرآن میں دیا ہے۔

    اس پس منظر میں احبار 19:27 کے داڈھی کو نا کاٹنے کے حکم کی موجودگی میں اور تمام یہود کے مسلسل عمل کی موجودگی میں، اور اس کے بعد محمد صلی الله علیه وسلم اور ان کے اصحاب کے عمل اور حضور کی احادیث کی موجودگی میں غامدی صاحب اسے اللہ کے حکم کی حیثیت سے کیوں نہیں مانتے؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 weeks, 1 day ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • کیا ڈاڈھی کو کاٹنے کی ممانعت دینی حکم ہے؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 20, 2025 at 1:40 am

    دین میں ایسی کوئی ںص موجود نہیں جو ڈاڑھی کو لازم کرتی یا دین کا حصہ بناتی ہو۔

    ڈاڑھی ایک فطری چیز کے طور پر ہر شخص ہی رکھتا رہا ہے۔

    ڈاڑھی یا مونچھوں کی ایسی ہیئت جو تکبر یا کسی دوسرے مذہب کی مشابہت میں ہو، اسے منع کیا گیا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register