-
قرآن انسانوں میں سکون پیدا کرتا ہے یا اضطراب ؟؟
محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا کہ سکوں اور اطمینان اس دنیا کی چیز نہیں ہے۔ اسلام لوگوں میں اضطراب پیدا کرنا چاہتا ہے۔
تو اس آیت کی کیا تشریح ہے :
اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْب۔ الرعد 13:28
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1855 days, 8,855 registered users have posted 64,469 messages under 18,657 unique topics on Ask Ghamidi.
Sorry, there were no replies found.