Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

  • Posted by Muhammad Mahtab on August 22, 2025 at 12:19 am

    میں نے ویسے تو غامدی صاحب کو بہت سنا ہے اور سنتا بھی رہتا ہوں، لیکن کل سے میں نے ان کا نقطۂ نظر زکوٰۃ کے بارے میں پڑھا تو مجھے کئی نئی باتیں معلوم ہوئیں۔ لیکن اس کے بعد سے میں کافی کنفیوز ہو گیا ہوں۔

    ‎ایک تو یہ کہ ہمیں سکھایا گیا ہے کہ زکوٰۃ سال میں ایک بار واجب ہوتی ہے، لیکن غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ پیداوار جب بھی ہو اس پر زکوٰۃ عائد ہوگی۔ تو اب مثال کے طور پر اگر کوئی وکیل مہینے میں دس بار فیس لے تو کیا ہر ایک پر زکوٰۃ واجب ہوگی؟ اور کتنی ہوگی؟

    ‎اور کیا یہ زکوٰۃ تب ہی عائد ہوگی جب مال نصاب سے زیادہ ہو؟ مثلاً اگر کوئی 10,000 روپے فیس لے لے تو اس پر کتنی زکوٰۃ ہوگی؟

    Muhammad Mahtab replied 13 hours, 52 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register