-
ریاست اور نماز
غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ ریاست حق تلفی اور جان، مال اور آبرو کے خلاف اقدام کو روکنے کے لیے قانون بنا سکتی ہے۔ اور نماز کو قایم کرنگی اب اگر ریاست نماز کا اہتمام کرے گی تو کیا یہ صرف جمعے کی نماز کے بارے میں ہے یا پھر بزورِ بازو رعایہ کو نماز کا پابند بنائے گی؟ اور اگر ایسا کریں گے تو کیا یہ زبردستی نہیں ہوگی؟ نماز تو میرا اور اللہ کا معاملہ ہے، کوئی اور شخص بہ زور مجھے اس کے لیے آمادہ کیسے کرسکتا ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1900 days, 9,009 registered users have posted 65,450 messages under 19,011 unique topics on Ask Ghamidi.