-
لغو کام
مجھے کرکٹ اور فٹبال کے میچ دیکھنے کا بہت شوق ہے مگر کچھ علماء سے سنا ہے کہ میچ دیکھنا فضول کام ہے اور اسلام ہمیں فضول کاموں سے منع کرتا ہے تو کیا میچ دیکھنا واقعی فضول کام ہے ؟
اس کے لیے علماء ایک حدیث کا حوالہ دیتے ہیں جس میں ہے کہ ً مومن کی شان ہے کہ وہ لغو کاموں کو چھوڑ دیتا ہے ً
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2038 days, 9,416 registered users have posted 67,907 messages under 19,931 unique topics on Ask Ghamidi.
