-
Looking At The Opposite Gender
میں ایک لڑکی کو پسند کرتا ہوں اور وہ بھی مجھے پسند کرتی ہے تو جب میں أس کے سامنے ہوتا ہوں تو مجھے بار بار دیکھتی ہے اور زیادہ دیر تک دیکھتی ہے اور مجھے بھی اچھا لگتا ہے اور میری خواہش بھی ہوتی ہے کہ وہ مجھے دیکھے ، اب سوال یہ ہے کہ اب مجھے نہیں معلوم کہ وہ جو مجھے دیکھ رہی ہے أس میں وہ قرآن کی جو مرد و زن کے ملاپ والی ہدایت ہے أس کا خیال کرتی ہے یا نہیں مگر میری خواہش ہوتی ہے وہ مجھے دیکھے تو اس چیز کا مجھ پر کوئی گناہ ہوگا ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1882 days, 8,967 registered users have posted 65,079 messages under 18,880 unique topics on Ask Ghamidi.