Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions 3rd Party Investment

  • 3rd Party Investment

    Posted by Mubeen Hayat on August 27, 2025 at 1:50 am

    السلام علیکم جی میرا سوال یہ ہے کہ میں نے اپنے دوست کو کچھ رقم بطور انویسٹمنٹ دی ہے اور اس نے میری رقم کسی اور کو بطور انویسٹمنٹ دی ہے ۔ اور ان کے ساتھ معاہدہ کیا ہے کے کاروبار میں پانچ فیصد کا نفع نقصان میں حصے دار ہے ۔ تو اب میرا سوال یہ ہے کہ یہ جو پانچ فیصد نفع ائے گا تو کیا میں اس میں اپنے دوست کے ساتھ طے کر سکتا ہوں کہ جتنا بھی نفع یا نقصان ہو اس میں 70 فیصد میں رکھوں گا اور 30 فیصد وہ رکھے گا اور اسی طرح اگر نقصان ہوتا ہے تو 70 فیصد میرا نقصان اور 30 فیصد اس کا نقصان ۔ اس میں ایک بات واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ میرے دوست کی نا تو کوئی انویسٹمنٹ ہے اور نہ ہی کوئی ورکنگ

    Mubeen Hayat replied 1 day, 3 hours ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register