-
How To Differentiate Between Shirk And The Practice Of Nafsi Uloom
Assalamualaikum!
غامدی صاحب کہتے ہیں مادے کی طرح ہمارے نفس کی بھی ایک پوری دنیا ہے جس کے کچھ قوانین ہیں۔
بدھ مت میں یہ سیکھا جاسکتاہے۔
ایک اور جگہ شرک کی تفصیل بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ ایک چیز شرک ہے اور دوسری شرکیہ توہمات جیسے یہ ماننا کہ ستاروں کی گردش سے زندگی پر اثرات۔ اور یہ شرکیہ اس لیے ہیں کہ اسمیں دونوں چیزوں کا سائنسی تعلق معلوم اور قائم نہیں۔
سوال یہ ہے کہ تعلق تو نفسیاتی یا روحانی علوم میں بھی قائم نہیں ، یا کم از کم اس درجے میں نہیں جیسے فلهال سائنسی کہا جاسکے۔
تو پھر یہ دوسری چیز شرکیہ کیوں نے ہوئی؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1939 days, 9,078 registered users have posted 66,097 messages under 19,231 unique topics on Ask Ghamidi.