-
How Did Prophet Muhammad (sws) Offer Salah During Hajjatul-Wida?
السلام علیکم میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ حجت الوداع کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کس طریقے سے نماز پڑھی یہ وہ دن تھا جب ہزاروں مسلمانوں نے نبی صلم کے ساتھ نماز پڑھی ۔یہ نماز ادا کرنے کے بعد ہزاروں مسلمانوں نے اس نماز کے طریقے کو روایات میں بیان کیا ہوگا ان کی روشنی میں جواب ۔درکار ہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1879 days, 8,962 registered users have posted 64,990 messages under 18,857 unique topics on Ask Ghamidi.