Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Meaning Of Dayouth In Hadith

Tagged: 

  • Meaning Of Dayouth In Hadith

    Posted by Zohan Malik on August 30, 2025 at 3:42 am

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم دیوس کا کیا مطلب ہے حدیث میں جو نقل کیا گیا ہے کیا وہ صحیح حدیث ہے

    اور براۓ مہربانی میرے پہلے کچھ سوالوں کے جواب نہیں دیے گۓ وہ دیجیے گا جزاك اللهُ

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 day, 2 hours ago 3 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Meaning Of Dayouth In Hadith

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 day, 2 hours ago 3 Members · 3 Replies
  • Umer

    Moderator September 3, 2025 at 10:41 pm

    Please see:

    Discussion 96510 • Reply 106258

  • Zohan Malik

    Member September 19, 2025 at 3:09 pm

    براۓ مہربانی مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی اپ مجھے خود سمجھادیں بجاۓ کسی لِنک کے پلیز اور آپ نے ایک جگہ کہا ناجاٸز اور کُھلے تعلقات تو کھلے تعلقات سے کیا مراد ہے ایک طرف یہ کہا جاتا ہے کے اگر عورت اور مرد کے اندر بےحیاٸ بدکاری نہیں ہے تو وہ ساتھ بیٹھ سکتے ہیں کام کرسکتے دوست بھی ہوں اگر ایک ہد کے اندر تو کوٸ مسلہ نہیں تو پھر دوسری طرف یہ مجھے سمجھ نہیں آرہی پلیز مجھے سمپل الفاظ میں سمجھادیں دیوس والی حدیث بھی اور عورت اور مرد کے تعلقات

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 20, 2025 at 12:13 am

    اس کا مطلب ہے کہ انسان میں غیرت نہ ہو اور اسے اس کی پروا نہ ہو کہ اس کی بیوی کا تعلق دوسرے مردوں سے ہو۔

You must be logged in to reply.
Login | Register