Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam مرنے والے کا جن (Concept Of Qareen And Hamzaat)

Tagged: ,

  • مرنے والے کا جن (Concept Of Qareen And Hamzaat)

    Posted by Muhammad Sami Uddin on September 7, 2025 at 12:42 pm

    السلام علیکم،

    بہت سے ایسے واقعات ملتے ہیں کہ مرنے والے شخص کو لوگ اُس کی وفات کے بعد دیکھنے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ وہ بھی اکثر اُسی جگہ پر جہاں اُس شخص کی موت ہوئی ہو، یا اُس کی قبر کے آس پاس۔ کیا یہ کوئی جن ہوتا ہے جو مرنے والے شخص کی شکل ڈھال لیتا ہے یا انسان کے اپنے ساتھ ہی کوئی جن پیدا ہوتا ہے؟ عرفِ عام میں اِسے لوگوں نے ہمزاد یا قرین بھی کہا ہے۔ کیا یہ مرنے کے بعد اِسی دنیا میں رہ جاتا ہے اور لوگ اِسے ہی دیکھ کر مرنے والے کی “روح” سمجھ لیتے ہیں، جبکہ روح اِس دنیا سے چلی گئی ہوتی ہے؟

    اِس کی وضاحت فرما دیجیے، بہت شکریہ۔

    Umer replied 2 weeks, 6 days ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register