-
سورہ طارق کی تفسیر
اسلام علیکم رہنمائی فرماے
Surat No 86 : سورة الطارق – Ayat No 7
یَّخۡرُجُ مِنۡۢ بَیۡنِ الصُّلۡبِ وَ التَّرَآئِبِ ؕ﴿۷﴾
جو نکلتا ہے ریڈھ اور پسلیوں کے بیچ سے ۔
ابھی ڈاؤن لوڈ کریں http://www.theislam360.com/download
اس ایت میں سپرم کا ذکر ہو رہا ہے یا کسی اور چیز اور اگر سپرم کا ذکر یے تو سانئس بتاتی ہے سپرم انسان کے خصیوں میں تشکل پاتے ہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2073 days, 9,621 registered users have posted 68,765 messages under 20,222 unique topics on Ask Ghamidi.