-
ڈاکٹر محمد زبیر احمد
میں نے پوچھنا تھا کہ محترم حسن الیاس صاحب کے مظر عام پر آنے سے پہلے اکثر اوقات ڈاکٹر محمد زبیر احمد نامی صاحب جاوید احمد غامدی صاحب کے ساتھ پروگرام کرتے تھے علم و حکمت کا ، مگر کچھ عرصہ دراز سے وہ بلکل نظر نہیں آتے کسی بھی غامدی صاحب کے پلیٹ فارم پر کوئی بتا سکتا ہے کہ وہ اب کیوں نہیں آتے اور کہاں ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1895 days, 8,996 registered users have posted 65,352 messages under 18,987 unique topics on Ask Ghamidi.