Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions ہدایت کیا ہے؟؟

  • ہدایت کیا ہے؟؟

    Posted by Mohsin Ali on September 17, 2025 at 2:33 am

    السلام علیکم

    ہدایت کیا ہے(یکسو ہونا؟)؟اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔جسے اللہ ہدایت دیتا ہے کیا اس کو معلوم ہو جاتا ہے کہ اللہ نے اسے ہدایت دی ہے(ہاں؟)؟؟ کیا ہدایت کسی جدوجہد کا نام ہے یا کن فیکون کا نام ہے۔۔؟؟؟ کیا اللہ کی ہدایت مختلف ہے(نہیں؟)؟؟یہ کیسے معلوم ہوگا کہ کون ہدایت پر ہے؟؟(دل گواہی دے گا؟)

    اگر اللہ نے اپ کو بھی ہدایت دی ہے اور مجھے بھی ہدایت دی ہے تو کیا اپ کا دل اور میرا دل مختلف ہو سکتا ہے(نہیں؟) ؟؟؟؟اگر ہاں تو قران مجید میں اللہ تعالی فرماتے ہیں میں نے کسی انسان کے پہلو میں دو دل نہیں بنائے… تو دل کیسے مختلف ہوئے جب کہ ہدایت ایک ہے؟؟..

    اللہ بندے سے کیا چاہتا ہے؟؟(ایمان؟؟ایمان کہ وہ ہے اس کے ہونے کی گواہی اور گواہی وہ جس کو ہر پہلو سے جانچا جائے گا؟؟؟)

    جواب کا طلبگار صرف غامدی صاحب سے

    Mohsin Ali replied 2 hours, 13 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register