Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Taveez

  • Posted by Sanaullah Agha on September 17, 2025 at 8:12 am

    کیا تعویز یا دم وغیرہ کروانے کا حکم موجود ہے؟

    اور یہ جو کہتے ہیں کہ فلاں وظیفہ پڑھنے سے فلاں بلا ٹل جائےگی وغیرہ کیا کیا حیثیت ہے

    بلکل اسی برح ایک بچہ abnormal behave کرتا ہے اور اسکے گھر والے اسکو دم کروانے ایک مولوی کے پاس مدرسے لیجاتے ہیں دم کروانے کے بعد وہ بچہ تقریباً مہینہ تک بلکل نارمل رہتا ہے اور مزے کی بات کسی بھی دوسرے مولوی سے دم کروانے سے اثر نہیں ہوتا

    Dr. Irfan Shahzad replied 7 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Taveez

    Dr. Irfan Shahzad updated 7 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 17, 2025 at 9:26 am

    الفاظ اور منتروں کی تاثیر بھی ایک حقیقت ہے۔ تاہم، اس کا دین سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ انسانی تجربات کا معاملہ ہے۔ یہ ممکن ہے کہ کچھ لوگوں کو ایسے وظائف یا منتروں کا علم ہو جس سے کچھ نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ ہاروت و ماروت سے جو علم لوگوں کو دیا گیا تھا وہ اسی قسم کا علم تھا۔ تاہم اس میں جعل سازی کا عمل دخل بھی بہت ہوتا ہے۔ اس لیے احتیاط کرنی چاہیے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register