-
ابتدائی انسانوں کی شادیاں: ایک دینی سوال
اگر اللہ نے ایک آدم اور ایک حوا پیدا کیے یعنی ایک مرد اور ایک عورت، تو ان سے پیدا ہونے والی اولاد آپس میں بہن بھائی تھے۔ تو بہن بھائی کی شادی کیسے ممکن ہوئی جبکہ اب بہن بھائی کی شادی نہیں ہو سکتی؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1967 days, 9,158 registered users have posted 66,469 messages under 19,404 unique topics on Ask Ghamidi.