Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam What Falls In The Definition Of Dayouth As Per Hadith

Tagged: 

  • What Falls In The Definition Of Dayouth As Per Hadith

    Posted by Zohan Malik on September 22, 2025 at 2:38 pm

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    مینیں پہلے سوال کیا تھا دیوس والی حدیث کا جس کی ابھی تک مجھے سمجھ نہیں اٸ کہ ایک طرف عورت اور مرد کا کام کرنا ساتھ درست ہے بات چیت کرنا درست ہے بے حیاٸ بدکاری نا ہوتو تعلق بھی درست ہے تو دوسری طرف عورت اور مرد کے تعلق ہونے پر شوہر باپ بیٹا بھاٸ سے پوچھا جاۓ گا ۔۔ براۓ مہربانی مجھے سمجھادیں کس حد تک عورت اور مرد کا تعلق ہوسکتا ہے؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 4 days, 1 hour ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • What Falls In The Definition Of Dayouth As Per Hadith

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 22, 2025 at 11:09 pm

    ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنا درست ہے، بے حیائی کرنا بد کاری کرنا درست نہیں۔ دیوث وہ ہے جو اپنی عورت کی بد کاری پر بھی کوئی غیرت محسوس نہیں کرتا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register