Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Quran Guides To Which Straight Path

Tagged: , ,

  • Quran Guides To Which Straight Path

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 25, 2025 at 1:02 am

    سیدھے راستے یا ہدایت کے راستے سے مراد فطرت کا راستہ ہے جو یہ چاہتا ہے کہ اسے معلوم ہو کہ وہ اس دنیا میں کیوں ہے۔ کیا اس کا کوئی خالق ہے؟ ہے تو کیا اس نے اس سے کوئی تقاضا کیا ہے؟ تخلیق کی پہیلی کیا ہے؟ موت کے ساتھ یہ سارا اہتمام ختم ہو جائے گا یا اس کا کوئی منطقی نتیجہ نکلے گا؟ انسان کا حاسہ اخلاق تقاضا کرتا ہے کہ کوئی منطقی نتیجہ ہونا چاہے۔

    دین ان سوالوں کے جواب میں سیدھا راستہ بتاتا ہے۔

    اسی طرح دنیا میں حلال و حرام اور پاک و طیب کے معاملے میں فطرت کی رہنمائی کرتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register