-
ذخائر احادیث پر کام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
کچھ عرصہ پہلے میں نے غامدی صاحب کا ایک ویڈیو دیکھا تھا جس میں حسن صاحب نے ان سے پوچھا تھا کہ کیا وہ احادیث پر کام کر رہے ہیں۔ غامدی صاحب نے جواب دیا تھا کہ فی الحال اہلِ سنت کے ذخائر احادیث پر کام جاری ہے اور چونکہ شیعہ و سنی ذخائر میں اصولی فرق ہے، اس وجہ سے ابتدا میں صرف اہلِ سنت ذخائر پر کام ہو رہا ہے۔
:میرا سوال یہ ہےکیا غامدی صاحب کا یہ کام (کتاب یا تحقیق) شائع ہوچکا ہے؟ اگر ہاں تو کیا یہ آن لائن دستیاب ہے یا پاکستان میں خریدی جا سکتی ہے؟
کیا انہوں نے اہلِ تشیع کے ذخائرِ حدیث پر بھی کام شروع کیا ہے یا آئندہ اس پر ارادہ رکھتے ہیں؟ اگر ہاں تو کب تک اس کی اشاعت ہوگی؟
جزاکم اللہ خیراً
Sponsor Ask Ghamidi
Sorry, there were no replies found.