Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions نبی ص کو آخری نبی نہ ماننے والے مسلمان کیسے ؟

  • نبی ص کو آخری نبی نہ ماننے والے مسلمان کیسے ؟

    Posted by Osama Khan on September 28, 2025 at 1:45 am

    جیسے کہ آپ نے کہا میں قادیانیوں کو کافر نہیں کہتا تو پھر اپ کے متابق محمد ص کو آخری نبی نہ ماننے والے کافر نہیں ہیں ؟ اگر نہیں ہیں تو پھر اپ کے متابق مسلمان کی تعریف کیا ہے کن اسولوں پر پورا ہو تو مسلمان کہلاتا ہے قرآن کے متابق مسلمان کی تعریف کیا ہے ؟ نبی کو نہ ماننے والا بھی مسلم ہے ؟

    میں نے اپ سے بہت سیکھا اس بات میں میری رہنمائی فرمائیں شکریہ ۔

    Muhammad Naeem Khan replied 7 hours, 20 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • نبی ص کو آخری نبی نہ ماننے والے مسلمان کیسے ؟

  • Muhammad Naeem Khan

    Member September 28, 2025 at 3:22 am

    اصل سوال یہ نہیں ہے کہ رسول اللہ کو آخری بنی نہ ماننے والا مسلمان ہوتا ہے یا نہیں بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ دوسرا شخص اپنی شناخت مسلمان کی حثیت سے کرواتا ہے یا نہیں۔ اگر وہ اپنے آپ کو مسلمان کی حثیت سے متعارف کرواتا ہے لیکن اپنے عقیدے کی تاویل کرتا ہے تو پھر مجھے یہ اختیاراللہ اور اس کے رسول نے نہیں دیا کہ اس پر کافر یا غیر مسلم کا فتوی لگاوں۔ جو لوگ یہ کام کرتے ہیں ان کو چائیے کہ قران اور سنت سے اس کی دلیل دیں۔

    ہم یقینن ان کو ان کی غلطی واضع کریں گے ان کو بتائیں گے کہ آپ غلطی پر ہیں لیکن ان کو غیر مسلم ہونے کا فتوی نہیں لگا سکتے۔ اللہ اور اس کے رسول نے یہ اختیارہمیں نہیں دیا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register