Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy انسانی حقوق یا شیطانی حقوق؟؟

Tagged: ,

  • انسانی حقوق یا شیطانی حقوق؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on September 29, 2025 at 6:25 am

    کچھ اسکالر کہتے ہیں کہ مغرب کا انسانی حقوق کا نعرہ دراصل شیطانی حقوق کا نعرہ ہے۔ آپ اس کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ کیا ان اسکالر کی بات درست ہے کہ مغرب انسانی حقوق کے پس پردہ شیطانی حقوق کی بات کرتا ہے ؟

    Aejaz Ahmed replied 1 day, 13 hours ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • انسانی حقوق یا شیطانی حقوق؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 30, 2025 at 4:02 am

    کسی بھی نعرے یا فکر و فلسفہ کو میرٹ پر پرکھنا ضروری ہے۔

    جو اسے انسانی کہتے ہیں وہ بھی کچھ دلائل رکھتے ہیں اور جو شیطانی کہتے ہیں وہ بھی کچھ دلائل رکھتے ہیں۔ ان کا موازنہ کر کے آپ خود فیصلہ کر سکتے ہیں۔

    بنیادی انسانی حقوق میں انسانیت کا اتفاق ہے۔ ان کے اطلاقات میں اختلاف ہو جاتا ہے۔ یہ اختلاف جیسے مشرق و مغرب کے درمیان ہے ویسے خود مغربی مفکرین کے ہاں بھی اختلاف ہوتا ہے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member September 30, 2025 at 6:57 am

    جزاک اللہ سر

You must be logged in to reply.
Login | Register