-
حبشہ
سلام!
فکرِ غامدی کے مطابق اتمام حجت کے بعد نبی علیہ السلام کے مخالفین کو بالآخر مرنا تھا، اگر وہ مسلمان نا ہوتے،، تو حبشہ میں نجاشی کے بعد غیر مسلم حکومت قائم رہی، خلفاء نے بھی اقدام کیوں نہیں کیا؟ عادل اور ظالم حکمران کی بحث الگ ہے، اتمام حجت کے بعد وہ قتل کیوں نہیں ہوئے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2051 days, 9,537 registered users have posted 68,255 messages under 20,069 unique topics on Ask Ghamidi.