Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums World Religions Respecting Ahmadis Despite Belief Differences

Tagged: 

  • Respecting Ahmadis Despite Belief Differences

    Posted by Ali Hassan on December 7, 2025 at 12:39 pm

    “محترم غامدی صاحب،میں احمدیہ برادری کے عقائد، خصوصاً ختمِ نبوت کے حوالے سے اختلاف یاشک رکھتا ہوں اور مجھے لگتا ہے کہ ان کا نظام مجھے نقصان یا بیوقوف بنا رہا ہے، اسی لیے میں ان سے علیحدہ ہونا چاہتا ہوں۔لیکن میں چاہتا ہوں کہ علیحدگی کے باوجود دل سے انہیں مسلمان ہی مانوں، اور عملی تعلقات میں احترام اور برابری قائم رکھوں، کیونکہ ایمان کے اصل حال کا فیصلہ اللہ کے اختیار میں ہے۔میری گزارش یہ ہے کہ اس صورتحال میں میرے موقف کو دینی اور عملی اعتبار سے کس طرح سمجھا جائے، اور کیا یہ درست ہے کہ میں عقائد میں اختلاف کے باوجود دل سے احمدیوں کو مسلمان سمجھ کر تعلق قائم رکھوں؟”

    Umer replied 1 week, 1 day ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register