-
Concept Of Bayt In Islam (اسلام میں بیعت کیا ہے ؟)
ایک اسکالر صاحب کہتے ہیں کہ 1400 سال کی اسلامی تاریخ میں اجتماعیت کی بیعت کے علاوہ کوئی اور بنیاد نہیں ہے۔ اسلامی اجتماعیت جب بھی قائم ہوئی ہے بیعت کی بنیاد پر ہی قائم ہوئی ہے۔
برائے مہربانی یہ بتائیں کہ بیعت کا مطلب کیا ہے اور اسلام میں اس کا کیا مقام ہے اور کیا ان اسکالر صاحب کی بات درست ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1996 days, 9,260 registered users have posted 66,941 messages under 19,592 unique topics on Ask Ghamidi.