-
شوہر کا بیوی سے سکون حاصل کرنا دوطرفہ ہے ؟
سورہ الروم آیت 21 میں جو یہ فرمایا ہے کہ اللہ نے تمھاری جنس سے تمھاری بیویاں بنائیں تاکہ تم انکے پاس سکون حاصل کرسکو تو پوچھنا یہ تھا کہ کیا اس آیت کے معنی میں صرف شوہر بیوی سے سکون حاصل کرسکتا ہے یا بیوی بھی شوہر سے سکون حاصل کرسکتی ہے۔ آیت کے معنی میں یہ سکون کا حصول دو طرفہ ہے یا صرف عورت کو بنایا ہے کہ شوہر کو سکون دے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1978 days, 9,204 registered users have posted 66,607 messages under 19,468 unique topics on Ask Ghamidi.
Sorry, there were no replies found.