Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Girl Boy Friendship

  • Girl Boy Friendship

    Posted by Tanveer Hussain on December 22, 2025 at 7:02 am

    کیا مرد اور عورت اپس میں دوست ہو سکتے ہیں.

    اگر اسلام میں اس کی کوئی ممانعت نہیں تو پھر یہ ہماری فطرت کے خلاف کیوں محسوس ہوتا ہے

    کیونکہ صرف مسلم معاشروں ہی میں نہیں غیر مسلموں میں بھی یہ چیز محسوس ہوتی ہے (ان کے فلموں ڈراموں کے ذریعے) کہ ان میں بھی کوئی شوہر اسے پسند نہیں کرتا کہ اس کی بیوی کے مرد دوست ہوں اور کوئی بیوی یہ پسند نہیں کرتی کہ اس کے شوہر کی سہیلیاں ہوں

    کاروباری نوعیت کے تعلقات اور میل ملاپ میں یہ چیز محسوس نہیں ہوتی

    اگر یہ اسلام کے خلاف نہیں تو کیا باپ کو اگر اس کی بیٹی اپنے مرد دوست سے ملنے جانا چاہے تو اجازت دے دینی چاہیے

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 weeks, 1 day ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Girl Boy Friendship

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 23, 2025 at 11:47 pm

    اسلام کی تعلیم یہ ہے کہ نامحرم مرد اور عورت کو تنہائی اختیار نہین کرنی چاہیے۔ اور کوئی غیر اخلاقی حرکت نہین کرنا چاہیےے

    تعلقات سماجی تشکیلات ہیں جو وقار کے دائرے میں رکھے جانے چاہیںں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register