Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions سجدہ تلاوت

  • سجدہ تلاوت

    Posted by Qamar Akhtar on December 28, 2025 at 12:04 pm

    قرآن کی کچھ سورتوں کی تلاوت کے دوران سجدہ کا نشان ملتا ہے ۔۔

    آیات سجدہ سے کیا مراد ہے ، یہ کیوں ہیں ۔ ان کی وجہ کیا ہے ۔ ان کے متعلق کیا احکام ہیں۔ سجدہ کرنے کا سہی طریقہ کیا ہے ۔۔شکریہ

    ۔۔تکبیر کہی جائے گی یہ نہیں۔ کچھ لوگ قرآن پر ہی سجدہ کر لیتے ہیں ۔۔کیا یہ سہی ہے ۔ سورہ حج میں دو سجدے ہیں، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ایک سجدہ تلاوت ہے اور دوسرا سجدہ شکر . ان تمام سے متعلق رہنمائی فرما دیں۔

    Qamar Akhtar replied 4 hours, 51 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register