-
Zakat
اگر زکوٰۃ پیداوار پر ادا کی جائے تو اس کا نصاب کیا ہوگا؟
کیا یہ نصاب 653 کلو کھجور کے برابر ہوگا، یا پھر وہی نصاب لاگو ہوگا جو آمدن/تنخواہ پر ٹیکس سے مستثنیٰ ہوتا ہے؟
اگر کوئی شخص تنخواہ سے زکوٰۃ ادا کر دے اور وہی رقم بعد میں جمع ہو جائے، تو جب اس مال پر ایک سال گزرنے کے بعد 2.5٪ زکوٰۃ کا وقت آئے، تو کیا اس مال پر دوبارہ زکوٰۃ دینا لازم ہوگی یا نہیں، جبکہ اس پر پہلے ہی زکوٰۃ ادا کی جا چکی ہو؟
اگر کوئی دکاندار روزانہ 10,000 روپے کماتا ہو اور اس کی روزانہ کی پیداوار نصاب سے کم ہو، جبکہ غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ پیداوار پر زکوٰۃ اسی وقت ادا کی جائے گی، تو اس صورت میں زکوٰۃ کیسے ادا کی جائے؟
کیا روزانہ کی بنیاد پر زکوٰۃ دی جائے گی یا ماہانہ آمدن کو جمع کر کے دیکھا جائے گا کہ وہ نصاب سے زیادہ ہے یا نہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
Sorry, there were no replies found.