Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Fawahish And It's Application

Tagged: , ,

  • Fawahish And It's Application

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 21, 2026 at 12:40 am

    جنسی اعضا کا اظہار و افشا، اور ان کی کے بارے میں اشارے اور گفتگو فحاشی ہے۔

    ہاتھ جنسی اعضا میں شامل نہیں۔ اس کے کھلا رکھا جائے گا خواہ ہاتھوں پر کوئی زینت کی گئی ہو جیسے انگوٹھی پہنی ہو یا مہندی وغیرہ لگا رکھی ہو۔

    سورہ نور میں ارشاد ہوا ہے کہ عورتیں اپنی وہ زیب و زینت کھول سکتی ہین جو کھلی رہتی ہے جیسے چہرے اور اور ہاتھوں کی زینت۔

You must be logged in to reply.
Login | Register