-
Text Of Quran
میں نے ایک ایتھیسٹ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ قدیم قرآن پاک کے نسخوں میں جو عربی زبان استعمال ہوئی ہے وہ 16 حروفِ تہجی پہ مشتمل تھی۔ اور کسی نے اعراب کے بغیر لکھے ہوے قرآن پاک کی آیات کے ترجمے کو جدید دستیاب قرآن پاک کے ترجمے سے موازنہ کیا تو بات بلکل تبدیل ہو گئی۔۔
اس بات میں کتنی سچائی ہے؟
Video link:
watch from 53 minutes to 57 minutes
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2071 days, 9,611 registered users have posted 68,699 messages under 20,208 unique topics on Ask Ghamidi.