Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia لے پالک اولاد

Tagged: 

  • لے پالک اولاد

    Posted by Muhammad Safdar on February 4, 2026 at 12:41 am

    السلام علیکم میرا نام دی صاحب سے سوال ہے کہ جیسا کہ قران مجید میں فرمایا گیا ہے کہ لے پالک بچوں کو ان کے باپوں کے نام سے ہی لکھا اور پکارا جائے گا تو تب تک رجسٹریشن والا معاملہ نہیں تھا دور نہیں تھا لیکن یہ جواب موجودہ دور چل رہا ہے اس میں تو رجسٹریشن بچوں کی ہوتی ہے نکاح میں ہر جگہ تو پھر اب کو اس کو اس دور کے لحاظ سے کیسا دیکھا جائے گا

    Umer replied 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register