Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy کیا انسان جسم اور روح کا مجموعہ ہے ؟

Tagged: 

  • کیا انسان جسم اور روح کا مجموعہ ہے ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on February 8, 2026 at 4:35 am

    روح کیا ہے ؟

    کچھ لوگ کہتے ہیں انسانی جسم اور روح کا مجموعہ ہے ، کیا یہ درست ہے ؟

    محترم جاوید غامدی صاحب روح کو انسانی شخصیت کہتے ہیں تو روح اور شخصیت میں کیا فرق ہے ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month, 2 weeks ago 2 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • کیا انسان جسم اور روح کا مجموعہ ہے ؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 8, 2026 at 10:43 pm

    روح کوئی چیز نہیں۔ انسانی کے حیوانی وجود میں خدا کے امر سے انسانی شخصیت پیدا ہوتی ہے جس سے انسانی عقل، اخلاقیات اور جمالیات پیدا ہوتے ہیں۔ انسانی جسم فنا ہو جاتا ہے مگر انسانی شخصیت براقرار رہتی ہے اپنی یاداشت کے ساتھ۔ اسی کو بروز قیامت نیا جسم دے کر زندہ کیا جائے گا۔ ۔

    اس انسانی شخصیت کی حقیقت نامعلوم ہے۔ یہ خدا کے حکم سے پیدا ہوتی ہے۔ اس کو قرآن میں روح کہا جاتا ہے۔

    • Aejaz Ahmed

      Member February 12, 2026 at 9:44 pm

      اس آیت

      فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ 15:29

      میں من روحی کا کیا ترجمہ ہے ؟ اپنی روح میں سے کچھ پھونک دوں؟ یہاں اللہ کی روح سے کیا مراد ہے، اللہ کی شخصیت ؟

  • Aejaz Ahmed

    Member February 9, 2026 at 11:57 am

    جزاک اللہ سر

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 13, 2026 at 1:22 am

    اس سے مراد اللہ کا امر ہے۔

    وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الرُّوحِ ۖ قُلِ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّي وَمَا أُوتِيتُم مِّنَ الْعِلْمِ إِلَّا قَلِيلًا

You must be logged in to reply.
Login | Register