-
عیدالاضحٰی پہ قربانی
سوال ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اگر حضرت اسماعیل علیہ السلام کو خواب میں ذبح والا عمل کیا تھا تو پھر ہم جانور کی قربانی اس واقعے کی یاد تازہ کرنے کیوں کر رہے ہیں جبکہ وہ واقعہ ہوا ہی نہیں تھا ؟ یعنی وہ تو رویا ۔یعنی ایک طرح کا خواب تھا
تو کیا ہم اس خواب والی قربانی کی یاد تازہ کر رہے ہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2082 days, 9,646 registered users have posted 68,890 messages under 20,289 unique topics on Ask Ghamidi.