Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Should One Put Knees First Or Hands When Doing Prostration?

Tagged: , ,

  • Should One Put Knees First Or Hands When Doing Prostration?

    Posted by Iftikhar Gul on February 12, 2026 at 12:59 am

    سمن ابوداؤد میں ایک حدیث ہے جس میں ہے کہ جب تم سجدہ کرو تو اونٹ کی طرح مت بیٹھو پہلے ہاتھ زمین پر رکھو بعد میں گھٹنے اور مصنف ابن ابی شیبہ میں وہی حدیث اس طرح ہے کہ پہلے گھٹنے رکھو بعد میں ہاتھ اور علامہ البانی ابوداؤد والی روایت کو صحیح کہتے ہیں اور ابن قیم ابن ابی شیبہ والی روایت کو صحیح کہتے ہیں بات کچھہ سمجھ نہیں آئی

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month, 1 week ago 2 Members · 5 Replies
  • 5 Replies
  • Should One Put Knees First Or Hands When Doing Prostration?

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 month, 1 week ago 2 Members · 5 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 12, 2026 at 4:18 am

    محدثین اور احناف کے درمیان اس بارے میں بحث پائی جاتی ہے کہ کون سا طریقہ زیادہ بہتر ہے۔ اور یہ بحث اب تک فیصلہ کن نہیں ہو سکی۔

    جہاں تک فطری انداز کا تعلق ہے نماز میں اسے ہی اختیار کرنا چاہیے۔ کم زور اور بھاری جسم کے لوگ پہلے ہاتھ رکھتے ہیں، انھیں اس میں آسانی ہے اور صحت مند لوگ عموما گھٹنے پہلے رکھتے ہیں، انھیں اس میں آسانی ہے۔

  • Iftikhar Gul

    Member February 12, 2026 at 4:41 am

    الفاظ اور مشاہدے کے لحاظ سے کونسی حدیث صحیح لگتی ہے

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 12, 2026 at 4:45 am

    دونوں کا اپنا محل ہے۔ مختلف لوگوں کے لیے مختلف انداز میں سہولت ہے۔

  • Iftikhar Gul

    Member February 12, 2026 at 4:54 am

    میرا مطلب یہ ہے کہ حدیث میں جو اونٹ کے بیٹھنے کی مخالفت کا ذکر ہے عقل کے لحاظ سے ہاتھ پہلے رکھنے میں ہوگی یا گھٹنے پہلے رکھنے میں

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 12, 2026 at 4:56 am

    اونٹ گھٹنے پہلے رکھتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register