Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Wearing Cap In Salah

Tagged: ,

  • Wearing Cap In Salah

    Maria Ali updated 1 month ago 2 Members · 3 Replies
  • Maria Ali

    Member February 13, 2026 at 2:53 am

    نماز میں بھی ٹوپی پہننا لازمی نہیں ۔

  • Iftikhar Gul

    Member February 13, 2026 at 3:44 am

    میری ٹوپی پہننے کی عادت نہیں لیکن مسجد جاتا ہوں تو کہتے ہیں کہ کم از کم نماز میں تو پہن لیا کرو تو اس کے بارے میں بتائیے کہ کیا کرنا چاہیے

  • Maria Ali

    Member February 13, 2026 at 7:44 am

    مسجد میں جانا بھی لازم نہیں ہاں مگر اجر تنہا پڑھنے سے زیادہ ہے ۔آپ مسجد ہی میں پڑھنا چاہتے ہیں تو بات مان لیں ان کی کچھ دیر کی ہی تو بات ہے۔پر یہ سب شرائط نماز میں سے نہیں ہیں یعنی واجبات ۔

You must be logged in to reply.
Login | Register