-
خود اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک قرآن کیا ہے
غامدی صاحب ، میں نے مختلف علماء اکرام کے قرآن سے متعلق تین بیانات پڑھے ہیں
1 = اللہ تعالیٰ قرآن میں بولتے ہیں
2 = اللہ تعالیٰ قرآن کے ذریعے سے ہم سے بولتے ہیں
3 = قرآن خود ہم سے بولتا ہے
کیا یہ تینوں فقرے تین الگ الگ مفہوم رکھتے ہیں ۔ اس کے علاوہ میں نے مختلف علماء سے دو۔مختلف باتیں سنی ہیں
1 = قرآن اللہ کا کلام ہے
2 = قرآن اللہ کی مخلوق ہے
ان میں سے کون سی بات صحیح ہے اور یہ کہہ قرآن کو اللہ کا کلام یا مخلوق ماننے سے عقیدہ توحید پر کیا فرق یا اثر پڑتا ہے ۔ رہنمائی فرما دیں۔ شکریہ۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2077 days, 9,632 registered users have posted 68,812 messages under 20,248 unique topics on Ask Ghamidi.